Arkan Sport · Cricket players
Free Milk Tea with every Breakfast Set
ہر بریک فاسٹ سیٹ کے ساتھ ایک ملک ٹی مفت
Order a Breakfast Set 1 (SAR 6) or Breakfast Set 2 (SAR 7), and your tea (SAR 2) is on us. Sign up once, get your code, show it at the till every breakfast. From Thursday 1 October.
ارکان اسپورٹ کے کرکٹ کھلاڑیوں کے لیے۔ ایک بار سائن اپ کریں، اپنا کوڈ لیں، اور ہر ناشتے پر کاؤنٹر پر دکھائیں۔ 1 اکتوبر سے۔
Breakfast hours · ناشتے کے اوقات
Sunday to Thursday6:00 – 9:00 AM
Friday & Saturday7:00 – 10:00 AM
اتوار تا جمعرات: صبح 6:00 – 9:00 · جمعہ اور ہفتہ: صبح 7:00 – 10:00
Terms · شرائط
- One free Milk Tea with each Breakfast Set on the same order.
ایک ہی آرڈر میں ہر بریک فاسٹ سیٹ کے ساتھ ایک ملک ٹی مفت۔
- Dine-in and takeaway at Solara Noor, Al Aziziyah. Not on delivery apps.
ریسٹورنٹ میں بیٹھ کر یا ٹیک اوے، سولارا نور، العزیزیہ۔ ڈیلیوری ایپس پر نہیں۔
- Show or say your code at the till before you pay.
ادائیگی سے پہلے کاؤنٹر پر اپنا کوڈ دکھائیں یا بتائیں۔
- One code per mobile number. Use it at every breakfast.
ایک موبائل نمبر پر ایک کوڈ۔ ہر ناشتے پر استعمال کریں۔
- During breakfast hours, from Thursday 1 October. The restaurant will give notice before the offer ends.
ناشتے کے اوقات میں، 1 اکتوبر سے۔ آفر ختم ہونے سے پہلے ریسٹورنٹ اطلاع دے گا۔